Artical

یا حی یا قیوم برحمتک استغیث پڑھنے سے کیا ہوتا ہے ؟

Written by admin

یا حی یا قیوم برحمتک استغیث داخلہ العظیم یہ وظیفہ پڑھنے میں تو بہت آسان ہے لیکن طاقت کے لحاظ سے عظمت کے لحاظ سے بہت ہی بڑا ہے اور اس وظیفےکوانٹرنیشنل وظیفہ کہا جاتا ہے یہ نہیں کہ کسی ایک کام کے لئے جو کام بھی آپ کا ہو جو بھی پریشانی آپ کی ہو جو بھی آپ کی تکلیف ہو

ہر پریشانی ہر تکلیف ہرمصیبت کو ختم کرنےکے لیے وہ وظیفہ کیا جاسکتا ہے اس کو اتنی عظمت اس وجہ سےدی گئی ہےکہ اس وظیفےکوآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بتایا اور اس کا بہت بڑا حوالہ بہت بڑی دلیل حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی ہے .

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی پریشانی آجاتی کوئی بھی تکلیف محسوس کرتے یا حالات کے بگڑنے کا حالات کے خراب ہونے کا جب ان کو اندازہ ہوتا تو یہ وظیفہ پڑھتے یا حی و یا قیوم برحمتک استغیث کا مطلب اور مفہوم بھی سمجھ لیں تو پھر اس کی طاقت آپ کے ذہن میں خود بخود آجائے گی یا حی و یا قیوم یہ دو نام اللہ کے صفاتی نام یا حی و کا معنٰی یہ ہے جو ہمیشہ زندہ رہے

اب ہمیشہ کوئی بھی نہیں رہتا دنیا میں سوائے اللہ کے ہمیشہ کے لئے اگر نہ ہوتا تو حضور صلی وسلم رہتے تویہی یہ صفت صرف اللہ کی ہے اور یا قیوم اس کا مینار قائم رہنے والا وہی قائم رہے گا جو ہمیشہ زندہ ہے یعنی ہمیشہ اللہ ہی رہیں گے اور ہمیشہ اللہ کا نظام اللہ کا قانون اللہ کی قدرت اللہ کی طاقت ہمیشہ قائم اور دائم رہے گی.

یا حی و یا قیوم اس کا معنیٰ اور مفہوم تو آپ سمجھ گئے اب آگے جو لفظ ہی بے رحمت کا اس تعویذ اس کا معنی یہ ہے کہ یااللہ تو اپنی رحمت سے میری مدد فرما جس پریشانی کے لئے یہ وظیفہ رہے ہوں گے جو تکلیف کو رفع کرنے کے لئے یعنی ختم کرنے کے لئے آپ یہ وظیفہ کرتے ہوں گے آپ کے ذہن کے اندر وہ بات تو ہوگی تو اللہ رب العزت ہے اپنی رحمت سے اس پریشانی کو ختم کر دے

تو اسکا معنیٰ مقصد مفہوم میں نے بتا دیا اب یہ وظیفہ اپنے کرنا کس طرح ہے اور اس کی تعداد اور طریقہ کیا ہے اس کو بھی توجہ شخص ملے یا بھی کوئی پریشانی آجائے آپ یہ وظیفہ شروع کرنے لگے آپ نے فجر کی نماز کے بعد سو مرتبہ یہ پڑھنا ہے یا حی و یا قیوم برحمتک استغیث عباس کے اوّل آخر آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کا تحفہ بھیجنا ہے.

وہ آپ کو اس بات کا اختیار ہے آپ کی مرضی ہے ایک ایک دفعہ اول آخر درود پاک پڑھے تین تین دفعہ پڑھے پانچ پانچ مرتبہ پڑھے ساتھ ساتھ دفعہ پڑھ مغرب کی نماز کے بعد سے لے کر رات کو سونے سے پہلے پہلے جب مرضی 100 مرتبہ اس کو پڑھ لے اسی طرح اول آخر ایک ایک دفعہ تین تین دفعہ پانچ پانچ یا سات سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر یہ سات دن پابندی سے یہ کریں ان شاء اللہ آپ کی تکلیف آپ کی پریشانی جس بھی مقصد کے لئے آپ نے کیا ہوگا وہ دور ہو جائے یہ یقین کے ساتھ کریں

سب سے بڑی بات یقین ہے یقین کے اندر کمزوری نہیں پیدا کرنی یا براہ راست اللہ سے مانگنا ہے تو پورے یقین سے مانگیں انشاء اللہ اس کی برکت سے اللہ پریشانیاں دور کریں ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آم

Leave a Comment