Artical

ٹریفک پولیس نے 90 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالی گاڑی پکڑ لی

Written by admin

لاہور( این این آئی)سٹی ٹریفک پولیس نے 90 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑ لی

،گاڑی کے مالک پر 44 ہزار سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا ہے

۔سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور نے 41 بار ٹریفک سگنل ،45 بار اوور اسپیڈنگ ،ایک بار ون وے اور تین بار لین لائن کی خلاف ورزی کی

Leave a Comment