Artical

جگر کی سوزش کا دیسی علاج

Written by admin

آج ایک بہت چھوٹا سا اور بہت ہی مختصر سا میرا مو ضوع  ہے۔ جو کہ جگر کے متعلق ہے۔ جگر جیسا کہ آ  پ جانتے ہیں کہ ہمارے جسم کا ایک بہت ہی طاقتور اور بہترین قسم کا آ رگن ہے۔ اور جگر ہی ہمارے جسم کو خون مہیا کرتا ہے اور اگر جسم کو جگر خون مہیا کر نا بند کر دے تو انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

تو اسی لیے اس آ رگن کو بہترین آ رگن شمار کیا جاتا ہے ۔ اور جگر سے متعلق کوئی بھی کسی قسم کے مسئلے مسائل ہو جائیں تو ان مسئلوں کو فوراً حل کر نا چاہیے تا کہ ہمارے جسم کو مزید متاثر نہ ہو نا پڑے۔ آج کا ہمارا موضوع ہے جگر کی سوزش کا۔ جگر کی سوزش ایک عام اور اہم مسئلہ ہے۔ جگر میں سوزش کی علامات بھی بہت سی ہیں۔

جو کہ میں آپ کو بتاتا ہوں ۔ جگر  میں جب سوزش ہو جاتی ہے تو جگر کے دائیں طرف اور پسلیو ں کے نیچے جب وہ ہاتھ لگا تا ہے تو اسے جگہ پھولی پھولی سی محسوس ہو تی ہے۔ کیونکہ جگر میں سوزش پیدا ہو چکی ہوتی ہے۔ اور درد محسوس ہوتا ہے ۔ یہ تمام ایسے۔۔ اس کے فنکشنز خراب ہو جاتے ہیں۔

جو بھی جگر سوزش کی طرف جاتے ہیں۔ وہ جگر اپنا عمل  کر نا چھوڑ دیتے ہیں۔وہ صحیح سے اپنا عمل نہیں کر پاتا جس کی وجہ سے جسم کو خون مہیا نہیں ہو پاتا اور اسی طرح انسان مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔ جگر کی سوزش سے انسان کی بھوک میں شدید  کمی واقع ہو جاتی ہے۔ جگر کی سوزش کی وجہ سے اس کے  ہاتھ پاؤں میں ورم آ نا شروع ہو جاتا ہے۔ اس کی بھوک متاثر ہوتی ہے۔

کھانے کی وہ خوشبو جو گھر میں کچن میں پکانے سے پیدا ہوتی ہے اس سے اس کے دل میں متلی پیدا ہوتی ہے۔ جسم میں حرارت پیدا ہو جاتی ہے ۔زبان کا ذائقہ خرا ب ہو جاتا ہے۔ تو یہ سارے سوزشِ جگر کے مسائل ہیں۔ اگر ہم اس کا خیال نہ کریں ۔ سوزشِ جگر میں چونکہ تلی ہوئی چیزوں سے سخت ترین پرہیز کر نا ہوتا ہے۔ جب ہم تلی ہوئی چیزوں سے پر ہیز نہیں کریں گے تو یہ اپنی متاثر کن علامات بڑ ھا تے بڑ ھاتے تو یہ یر قان کی طرف شروع ہو جاتا ہے

جس سے انسان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ اب  پہلے اس کا اٹیک پہلے یرقانِ پیلیہ کی طر ف آ تا ہے ۔  جو نہی ہم اس کا خیا پھر بھی نہیں کرتے اور ہم بد پر ہیزیاں کرتے ہی رہتے ہیں تو اس سے یہ بیماری بڑ ھ جاتی ہے اور انسان موت کی طرف بڑ ھ جاتا ہے۔ تو اسی لیے ہمیں چاہیے کہ ہم جگر کو لے کر سنجید ہ ہوں تا کہ ہمارا جسم مضبوط اور تر و تازہ رہ سکے۔

Leave a Comment