Artical

امریکا نے پاکستانی نژاد زاہد قریشی کو وفاقی جج مقررکرنے کی منظوری دے دی

Written by admin

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی، پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جج زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا،

زاہد قریشی کی بطور وفاقی جج نامزدگی وائٹ ہاوس کی طرف سے کی گئی تھی۔نامزدگی سے پہلے زاہد قریشی مجسٹریٹ جج کے طور پر کام کرتے رہے ہیں،

زاہد قریشی پہلے ایشیائی امریکی ہیں جو فیڈرل بنچ کا حصہ

Leave a Comment