Artical

اب کوئی ایسی ویڈیو نہیں بناؤں گا، خواتین کو ہ راس اں کرنے والے یوٹیوبر نے معافی مانگ لی

Written by admin

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ +این این آئی) گوجرانوالہ پولیس نے بغیراجازت عوامی مقامات پر ویڈیوز بناکر خواتین کرہ را ساں کرنے کے الزام میں ایک یوٹیوبر کو گ رف ت ار کرلیا۔ملزم مذاق کے نام پر خواتین کو مختلف باتوں پر ہ را س اں کرتا تھا اور گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اس پر خوب تنق ید کی جارہی تھی

اور پولیس سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔مل زم پر خواتین سے غ یراخل اقی حرکات، اسلحہ کے زورپرگ الم گل وچ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ گ رف تار یو ٹیوبرز کا کہنا ہے کہ میرا ٹیوب چینل ہے اور گزشتہ دنوں خواتین پر ایک ویڈیو بنائی تھی اور ان کی

ت ذلی ل کی تھی جس پر میں معافی چاہتا ہوں اور میں نے اپنے فالوورز بڑھانے کے لئے ایسا کیا جس پر میں معافی چاہتا ہوں اور آئندہ ایسی ویڈیو نہ بنانے کا وعدہ کرتا ہوں، واضح رہے کہ گوجرانوالہ پولیس نے لاہور کے علاقے محمود بوٹی میں کارروائی کرکے ملزم محمد علی کو گ رفت ار کرلیا۔

م ل زم گکھڑ منڈی کا رہائشی ہے جس نے سوشل میڈیاپر اپنا چینل بنارکھا ہے۔ ایس پی صدر عبدالوہاب کے مطابق ملزم مزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے کے لیے مختلف عوامی مقامات اور پارکس میں بیٹھی خواتین کو ہ راس اں کرکے ان کی ت ذل یل کرتا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیتا تھا۔پولیس نے م لزم کے خلاف مقامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ دوسری جانب صحافی کے بھائی کا موبائل فون جیب سے چوری پانچ روز گزر گئے

تاحال تھانہ صدر پتوکی پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا صحافی برادری کا ڈی پی او قصور عمران کشور سے فوری طورپر نوٹس لینے کا مطالبہ گزشتہ روز پتوکی کے علاقہ لبانہ چک نمبر 37 میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے دوران ممبر پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی صحافی سید قنبر عباس کے حقیقی بھائی کا موبائل فون نامعلوم چوروں نے جیب سے نکال کر چ وری کرلیا مقدمہ مدعی سید ارتضی نے مقدمہ اندراج کیلئے تھانہ صدر پتوکی میں تحریری درخواست دے دی پانچ روز گزر گے کوئی سراغ نہ مل سکا

اور نہ ہی نامعلوم چ وروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جنرل سیکرٹری پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی نوید بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او قصور عمران کشور فوری طورپر نوٹس لیکر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیں اور ملزمان کی ٹریسنگ و گ رفت اری کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دیں۔

Leave a Comment