Artical

گرمی نے شدت اختیار کر لی سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری‎

Written by admin

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے باعث آج تمام پرائمری اور مٍل سکولز بند رہے گے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے شدید گرمی کے باعث آج اور کل سکولز بند کرنے کی ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کےمطابق 9 ویں سے بارھویں جماعت کے بچوں کو لازمی مضامین پڑھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ 9 ویں سے بارھویں جماعت کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کے لیے سکول بلایا جارہا ہے، جبکہ محکمہ تعلیم ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی ٹائمنگ 10 بجے تک

Leave a Comment