Artical

گردے فیل ہونے کی 5علامات جنہیں اکثر لوگ نظر انداز کردیتے ہیں

Written by admin

گردے فیل ہونے کی پانچ علامات جنہیں اکثر لوگ نظر انداز کردیتے ہیں گردے ہمارے جسم کا سب سے اہم حصہ ہیں گردوں کا کام جسم سے فاسد مادوں کو باہر نکالنا ہوتا ہے ۔ جس سے جسم کئی طرح کی بیماریوں سے بچا رہتا ہے ۔

گردوں کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہوتا ہے ۔ لیکن کئی بار ہمارے لائف سٹائل خراب کھانے پینے کیوجہ سے گردوں پر برا اثر پڑتا ہے جس کیوجہ سے کئی طرح کی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہی۔گردوں کے خراب ہونے کے بارے میں پتا لگانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔

جب جسم میں کچھ ایسی علامات دکھائی دیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ گردے فیل ہورہے ہیں ۔ گردے فیل ہونے کے پانچ ابتدائی علامات کے بارے میں جانتے ہیں کمرکے نچلے حصے میں درد ہونا یہ گردوں کی خرابی کی سب سے بڑی نشانی ہے جس میں کمر کی ایک نچلے حصے میں درد ہوتا ہے یہ درد ایک طرف یا دونوں اطراف میں ہوسکتا ہے ۔

اگر آپ کو رات کو نیند سے بیدار ہونے کے بعد پیشاب کرتے ہوئے کمر کے نچلے حصے میں درد ہو تو یہ ایک خطرناک علامت ہے ایسی صورت فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ یہ فاسد مادوں کو باہر نکالنے کا کام کرتے ہیں جب گردے خراب ہوجاتے ہیں تو جسم میں فالتو مادے جمع ہوتے ہیں جس سے ٹشو میں سوجن آجاتی ہے

وزن بڑھنے لگتا ہے اگر آپ کو نارمل کے حساب سے پیشاب کم آتا ہے تو سمجھ لینا چاہیے کہ گردے سہی طرح سے کام نہیں کررہے ہیں گردے ہمارے جسم میں ہیمو گلوبن کے لیول کو متوازن رکھتے ہیں۔ گردے خراب ہوجاتے ہیں تو جسم میں ہیموگلوبن کا لیول کم ہوجاتا ہے ۔

اینیمیا کی پریشانی ہوجاتی ہے ایسی میں خ ون کی کمی ہونے پر انسان ہر وقت تھکان محسوس کرتا ہے گردے جسم سے فالتو مادوں کو باہر نکالنے کا کام کرتے ہیں سہی طریقے سے کام نہیں کرتے تو فاسد مادے باہر نہیں نکل پاتے بھوک کم لگنے لگتی ہے ۔ اگر گردے درست کام کررہے ہوں

تو وہ جسم میں وٹامن ڈی کو ہڈیوں کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ ایک ہارمون ای پی او بنانے کا کام بھی کرتے ہیں، یہ ہارمون خ ون کے س۔رخ خلیات بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اگر گردے مسائل کا شکار ہوں تو ای پی او کی مقدار کم بنتی ہے جس سے خ۔ون کے سرخ خلیات میں کمی آتی ہے

جو جسم اور دماغ کو اچانک تھکاوٹ، سردرد اور جسمانی کمزوری کا شکار کردیتا ہے۔ خیال رہے کہ گردوں کے امراض میں اینیمیا کا مرض عام ہوتا ہے۔ خشک اور خارش زدہ جلد اس بات کی نشانی ہے کہ گردے منرلز اور غذائی اجزاءکا درست توازن نہیں رکھ پارہے۔

Leave a Comment