Artical

کچن میں موجود اس معمولی چیز سے دانتوں پر جمی گندگی ایک منٹ میں مکمل صاف

Written by admin

ہمارے دا نت بہت اہمیت کے حامل ہیں کیو نکہ جو کھانا ہم کھاتے ہیں اس کو چبانے کے سا تھ ہما ری خوبصورتی میں اہم کردار ادا کر تے ہیں ۔دانت سفید نہ ہوں تو چہرہ بُرا لگتا ہے ہما رے نبی کریمﷺ نے دانتوں کی صفا ئی کے لیے مسواک پر بہت زور دیا ہے ۔ اگر ان کی دیکھ بھا ل نہ کی جا ئے تو یہ پیلے اور وقت سے پہلے ٹوٹ جا تے ہیں

۔دانتوں کو سب سے زیادہ نقصان میٹھا کھانے کے بعد دانت صاف نہ کیے جا ئیں تو مٹھا س کی تہہ دانتوں پر جم کر تیزابیت پیدا کر تی ہے اور دانتوں کی حفاظتی جھلی کو تباہ کر دیتی ہے۔ اس لیے بیٹھا کھا نے سے بعد دانت ضرور صاف کر یں ۔اپنے دانتوں کو مضبوط اور چمکدار بنا نے کے لیے ان نسخوں پر عمل کریں :ایک چمچ بیکنگ سوڈا میں ایک چٹکی نمک اور حسب ضرورت پانی ملا کر پیسٹ بنا لیں ۔ٹوتھ برش پر یہ پیسٹ لگا کر ایک سے دو منٹ تک دانت صاف کریں ۔ اس عمل کو ہفتے میں دوبار دہرائیں ،دانتوں کی چمک دوبالا ہوجا ئے گی۔

اسٹرابری مزے دار اور صحت بخش ہونے کے ساتھ سا تھ دانتوں کی صفا ئی کا کام بھی کرتی ہے۔اگر اسٹرابری کو چبا کر کھائیں تو دانتوں کا پیلا پن دور ہو جا تا ہے۔سگریٹ نوشی کی وجہ سے دانتوں پر پڑنے والے داغ دھبے آسانی سے ہٹانے کے لیے ایک ماہ تک سیب کے سر کے سے غرارے کریں اچھے نتائج ملیں گے۔ کوئلے کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور ٹوتھ پیسٹ کی جگہ اس پا ؤڈرکا استعمال کریں ۔آپ کے دانت با لکل صاف ہو جا ئیں گے۔

ہلدی میں تھوڑا نمک اور سرسوں کا تیل ملا کر پیسٹ بنالیں اور صبح شام دوبار انگلی کی مدد سے دانتوں کی صفائی کریں ۔اس سے دانت صاف ہوں گے اور ہلتے دانت بھی رُک جا ئیں گے۔منہ سے بو دور کر نے کے لیے اس ٹوٹکے کا استعمال کریں۔اجزاء: امرودکے سوکھے پتے : آدھا کپ،انار کے سو کھے پتے : آدھا انا ر،انارکا چھلکا (سوکھا ہوا) : ایک چمچ،تر کیب و طریقہ استعمال: تمام اجزاء پیس کر اس پاؤڈر سے دانت صاف کریں اگر منہ سے بُو آتی ہو تو یہ منجن استعمال کرنے کے بعد گیندےکے پھول ابال کر اس پانی سےکلی کر یں۔

دانتوں کی چمک دوبالا ہوجائے گی۔اجزاء : لیموں کا رس : ایک چمچ،اورنج جوس : ایک چمچ،دار چینی : ایک چمچ،تر کیب و طریقہ استعمال:ان تمام اجزاءکو ملا کر پیسٹ بنا لیں اوردانت برش کر لیں۔ میلے سے میلے دانت بھی سفید ہو جائیں گے ۔ایسی غذائیں کھانے کا حصہ بنا ئیں جن میں کیلشیم وافرمقدار میں ہو۔ اس کے علاوہ عام نمک کی بجائے فلورائیڈ سالٹ کا استعمال کریں ۔پھل اور سبزیاں صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ہیں ۔گاجر اور سیب کع چبا کر کھانے سے اس میں موجود نیچرل ایسڈ دانتوں کا پیلا پن ختم کر کے دانتوں کو چمکا دیتا ہے۔

سگریٹ، پان، سپاریاں اور میٹھی چیزوں کا استعمال کم کرنا چا ہیے ۔دانت صاف کرنے کے لیے نرم دندانوںوالا برش استعمال کریں ۔صحت مند دانت اور مسوڑھے جہاں آپ کی صحت کے ضامن ہیں ، وہیں آپ کی شخصیت کو پُر کشش اور متا ثر کن بھی بنا سکتے ہیں لہذااپنے بالوں، جلد، ہاتھوں اور پاؤں کی طرح اپنے دانتوں اور مسو ڑھوں کی بھی حفا ظت کریں۔دانت ہمیشہ گرم گرم کھانے پینے سے خراب ہوتے ہیں ٹھنڈی خوارک سے دانت کبھی خراب نہیں‌ہوتے. اسی لئے اسلام میں‌ہمیں‌کھانا ٹھنڈا کرکے کھانے کا حکم دیا گیا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصرہو۔آمین

Leave a Comment