Artical

چاندنظرآگیا،عید کل ہوگی

Written by admin

(کراچی ، ریاض )سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے، کل عید الفطر میں عید منائی جائے گی۔ آج یواے ای سمیت چند خلیجی ممالک میں عید منائی گئی تھی۔

پاکستان میں رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس ابھی جاری ہے۔ جو مختلف شہروں اور صوبوں سے ملنے والی شہادتوں پر غور کر رہا ہے۔

تاہم بلوچستان نے موصول ہونے والی شہادتوں کے مطابق آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہے۔

اس لیے امید ہے کہ پاکستان میں عید پرسوں یعنی جمعہ کے دن ہوگی

Leave a Comment