Artical

پہلا روزہ کب ہو گا؟ رمضان المبارک اورعید الفطر کی تاریخ کا اعلان

Written by admin

این این نیوز! خلیجی ملک سعودی عرب میں ماہ رمضان اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔اور اعلان کردہ تاریخ کے مطابق صرف ڈیڑھ ماہ کے بعد ماہ صیام اور ڈھائی ماہ کے بعد عید الفطر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ، سعودی ماہر فلکیات کے مطابق رواں برس ماہ

شعبان 30 ایام کا ہوگا، یوں ماہ صیام کا آغاز 14 اپریل جبکہ عید الفطر 13 مئی کو ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کو تحلیل کرکے نئی کمیٹی تشکیل پا گئی ہے اور کمیٹی کو وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے ماتحت کردیا گیا ہے جس کے بعد اب ملک میں رمضان المبارک اورعیدالفطر ایک ہی تاریخ میں منائے جائیں

Leave a Comment