Artical

عید الفطر کا اعلان کردیا گیا

Written by admin

(اسلام آباد، کراچی ، ریاض ) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبر آزاد کی صدارت ہوا۔

جس میں ملک بھر موصول ہونے والی شہادتوں پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں زونل کمیٹی، محکمہ موسمیات ، وزرات مذہبی اور اور وزرات سائنس و ٹیکنالوجی کےنمائندے شریک ہوئے۔

اجلاس میں یہ طے پایا کہ ملک کے مختلف حصوں سے موصول ہونے والی شہادتوں کے مطابق شوال کا چاند نظر آگیا۔ اس لیے عید الفطر آج بروز جعمرات ہوگی

ادھر سعودی عرب آج شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ وہاں بھی کل عید منائی جائے گی

Leave a Comment