Artical

وہ کونسا گن اہ گا ر ہے جسے اللہ پسند کرتا ہے؟

Written by admin

پہلا سوا ل وہ کونسا کپڑ ا مردو ں کے لیے پہننا حرام ہے؟ اس کے چار آپشن ہیں ۔ سوتی ، ریشمی ، پولیسٹر، لینن۔ اس کا صیحح جواب ہے ریشمی لباس۔ دوسرا سوال انڈیا میں سب سے پہلے اسلامی حکومت کس نے قائم کی ؟ اس کے چار آپشن ہیں ۔ بابر، محمد بن قاسم ، شیر شاہ سوری ، اورنگزیب۔اس کا صیحح جواب ہے۔

محمد بن قاسم ۔ تیسرا سوال قابیل نے ہابیل کا کس چیز سے ق تل کیا؟ اس کے چار آپشن ہیں ۔ تلور سے ، چاق و سے ، پتھر سے ، زہر سے ۔ اس کا صیحح جواب ہے پتھر سے ۔ چوتھا سوال حضرت نوح ؑ کے کتنے بیٹے تھے؟ اس کے چار آپشن ہیں ۔ سات، پانچ ، بارہ ، چار ۔

اس کا صیحح جواب ہےچار۔ پانچواں سوال وہ کونسا گناہ گار ہے جسے اللہ پسند کرتا ہے؟ اس کے چار آپشن ہیں ۔ مسجد سے چوری کرنے والا، چھوٹا بچہ ، توبہ کرنے والا نوجوان، بوڑھا آدمی۔ اس کا صیحح جواب ہے۔ وہ نوجوان جوجوانی میں توبہ کرے۔ یعنی آپشن سی توبہ کرنے والا نوجوان۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچے دل سے توبہ کرنے کی توفیق عطافرمائے۔ آمین۔چھٹا سوال کس حرام چیز کو پینے سے ثواب ملتا ہے ؟ اس کے چار آپشن ہیں ۔ پانی ، ش راب، خ ون، غ صہ۔ اس کا صیحح جواب ہے۔ غص ہ۔ ساتواں سوال حضرت نوح ؑ کی کشتی کس ملک میں جا کر ٹھہری؟ اس کے چار آپشن ہیں

۔ ترکی ، یمن، مکہ مکرمہ، مدنیہ منورہ۔ اس کاصیحح جواب ہےترکی۔ آٹھواں سوال کس مسلمان نے سب سے پہلے تانبے کا سکہ جاری کیا؟ اس کے چار آپشن ہیں ۔ محمد بن تغلق ، بابر، شاہجہان ، اورنگزیب۔ ا س کاصیحح جواب ہے۔ محمد بن تغلق۔ نواں سوال کس مسلمان نے دنیا کی سب سے بڑی تو پ بنائی تھی ؟ اس کے چار آپشن ہیں ۔

حیدر علی ، سلطان فاتح خان، صلاح الدین ایوبی ، بابر۔ اسکا صیحح جواب ہے۔ سلطان فاتح خان۔ دسواں سوال کس وقت اللہ کا شکر ادا کرناحرام ہے؟ اس کے چار آپشن ہیں ۔ نکاح کے بعد، صدقہ کے بعد، حج کے دوران ، حرام کام کرنے کے بعد۔ اس کا صیحح جواب ہےحرام کام کرنے کے بعد۔

Leave a Comment