Artical

نویں سے بارہویں جماعت کے بارے میں بھی نیا فیصلہ آگیا طالب علموں کے کام کی خبر

Written by admin

نویں سے بارہویں جماعت کے بارے میں بھی نیا فیصلہ آگیا طالب علموں کے کام کی خبر۔۔۔۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا

ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز ہفتے میں دو دن یعنی پیر اور جمعرات کو ہوں گی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوںنے کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسز ہفتے میں دو دن ہوں گی۔ ان کلاسز کا انعقاد

پیر اور جمعرات کو ہوگا۔ واضح رہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو 28اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جبکہ 19اپریل سے نویں سے بارہویں جماعتوں کی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا، تعلیمی اداروں کے حوالے سے آئندہ فیصلہ 26اپریل کے اجلاس میں ہوگا۔

Leave a Comment