Artical

نمازِ مغرب ایک تسبیح کا عمل ضرور کریں

Written by admin

آج کا جو ہمارا وظیفہ ہےوہ بہت ہی مجرب ہے بہت ہی زیادہ طاقتور ہے۔ جو خاص عمل ہم لے کر آ ئے ہیں وہ استغفر اللہ کا عمل ہے آپ اس عمل کو محرم کے پورے مہینے میں کریں تو اس کی بہت ہی زیادہ فضیلت ہے اس سے آپ کے گناہ معاف ہو ں گے

اور اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ فر ما ئے گا دس محرم وہ دن ہے جس دن اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ کی توبہ قبول کی تھی ہمیں بھی چاہیے کہ دس محرم کے دن اپنے گناہوں کو یاد کر کے اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگیں اللہ کی بارگاہ میں استغفار کر یں۔ دس محرم والے دن تنہائی میں بیٹھ کر اپنے تمام گناہوں کو یاد کر کے اللہ کی بارگاہ میں سچے دل کے ساتھ کم از کم ایک تسبیح ضرور استغفر اللہ اس لفظ کی پڑ ھتے رہیں۔

استغفار وہ لفظ ہے جس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فر ما یا اے لوگوں جو بندہ زیادہ سے زیادہ استغفار پڑ ھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے گناہ بھی معاف فر ماتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اس سے ہر غم ہر پریشانی ہر مصیبت کو دور فر ما دیتے ہیں۔ سبحان اللہ اور استغفار کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے مزید فر ما یا اے لوگو جو زیادہ سے زیادہ استغفار پڑھتا ہے

اللہ تعالیٰ اس سے وہاں سے رزق عطا فر ماتے ہیں جہاں سے اس کا وہم بھی نہیں ہوتا سبحان اللہ۔ ہماری زندگی کا ہر غم ہر مصیبت ہر مشکل ہر پریشانی سے نکلنے کا راستہ استغفار کے اندر ہے تو دس محرم کے دن خاص طور پر آپ تنہائی میں بیٹھ کر ایک تسبیح اپنے گناہوں کو یاد کر کے پڑ ھیں اور محرم کے دنوں میں اس وظیفے کو زیادہ سے زیادہ ذکر کیا کریں۔

میرا ایمان ہے جو بندہ صبح و شام صرف تین منٹ لگیں گے ایک ایک تسبیح استغفار کی پڑ ھے گا۔ اس کو دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑ ے گی۔ اللہ اس کی زندگی سے ہر رنج ہر غم اور ہر پریشانی کو دور فر ما دیں گے اور بن مانگے اللہ تعالیٰ اس سے ہر دنیا کی دولت عطا فر ما دیں گے۔

انشاء اللہ۔ تو اس تسبیح کا معمول بھی بنا لیجئے کہ آپ نے روزانہ فجر کی نماز کےبعد ایک تسبیح ضرور استغفار کی پڑ ھنی ہے تا کہ آپ کی زندگی کے مسئلے مسائل حل ہو سکیں اور دس محرم کو اس تسبیح کا پڑ ھ لینا بہت ہی زیادہ مجرب ہے۔ بہت ہی زیادہ اثر دار ہے ۔ اگر انسان ایک تسبیح دس محرم کو استغفار کی کرتا ہے تو بہت سی مشکلات سے ، بہت سی تنگیوں سے اللہ پاک انسان کو نجات دے دیں گے۔ انشاء اللہ۔

Leave a Comment