Artical

مرد کی زندگی میں کوئی دوسری عور ت ہے یا نہیں اس کا پتا ان نشانیوں سے لگائے

Written by admin

جو نوجوان شادی سے پہلے لڑکوں سے کہتے پھرتے ہیں کہ چیک کر تیری بھابھی کیسی ہے۔ وہ شادی کے بعد یہ کیوں نہیں کہتے کہ چیک کر میری بیوی کیسی ہے ؟ جو لوگ عورت کی عزت نہیں کرتے وہ محبت کیا خاک کریں گے۔

اگر جسموں سے کھیلنا محبت ہوتی تو دنیا کی خوش قسمت ترین عورت طوائف ہوتی ۔ اگر کوئی عورت آپ سے اظہار محبت کرتی ہے۔ تو آپ خوش قسمت ہیں ۔عورت کی فطر ت میں ہے حیاء اس کی انسانیت اس کا وقار اجاز ت نہیں دیتا کہ وہ کھل کر اظہار کرسکے مگرجب کوئی عورت خوبصورت لفظوں سے اظہار کرتی ہے۔

تو یا درکھیں آپ اس کو بے حد بے شمار بے انتہاء عزیز ہیں۔ عورت کی محبت ٹیبل لیمپ کی مانند ہوتی ہے۔ جو مخصوص علاقہ روشن کرتی ہے۔ جبکہ مرد کی محبت فلڈلائیٹ مانند جس میں پانچ دس بلب مزید لگ سکتے ہیں ۔

عورت کو چاند توڑنے کے لیے نہیں بلکہ عزت اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔ عورت محض جذبات پر جیتی ہے۔ وہ زندگی میں ایک ہی دفعہ محبت کرتی ہے۔ بار بار نہیں، اگرا س کی محبت اس سے دغا کرتی ہو تو پھر وہ محبت نہیں کرتی انت قام لیتی ہے۔

مرد کی زندگی میں کوئی دوسری عورت ہے یا نہیں ۔ اس کا پتا ان نشانیوں سے لگائیں ۔ اگر مرد آپ کے پاس لوٹ آئے، آپ کو ہر بار خود منائے ، آپ کو ٹائم دے ، آپ کی کیئر کرے تو سمجھ جائیں اس کی زند گی میں کوئی دوسری عورت نہیں ۔ عورت مسئلہ نہیں عورت محبت ہے ۔

مگر وہ محبت نہیں جو مرد کرتا ہے ۔ مرد کے لیے محبت جسم ہے ۔عورت کے لیے محبت جذبہ ہے ۔ مرد کی محبت جسم کا جال ہے۔ عور ت کی محبت روح کی آزادی ہے۔ مرد کی محبت مقابلہ ہے ۔ عورت کی محبت عاجز ی ہے مرد کی محبت ایک پل ہے۔ عورت کی محبت پوری زندگی ہے۔

Leave a Comment