Artical

فرانسیسی سفیر کو بیدخل کرنے کا مطلب یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے

Written by admin

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کوبتایا تھافرانسیسی سفیر کی بے دخلی سے کچھ نہیں ہوگا،

فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطلب پورے یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے، یورپی یونین نے پابندی لگائی تو پاکستان کی برآمدات آدھی رہ جائیں گی، کم ازکم 10ممالک کو اس پر اسٹینڈ لینا ہوگا،

رواں سال حج اجازت ملی تو 50 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کرنے والوں کو کہا ہم آپ کے ساتھ ہیں، لیکن فرانس کے سفیر کو بے

Leave a Comment