Artical

عورتوں کا کھڑے ہو کر بال باندھنے

Written by admin

آج کے دور میں بہت سارے مسائل ہیں جن میں سب سے بڑا مسئلہ جس سے دوسرے کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں وہ ہے تنگ دستی کا مسئلہ یعنی اگر آپ کے رزق میں کمی ہے آپ کے رزق میں برکت نہیں ہے یا کسی وجہ سے آپ کے رزق سے برکت اٹھا لی گئی ہے

تو یہ مسئلہ آپ کے لیے بہت سارے دوسرے مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ ہم آپ کو ایک ایسے کام کی طرف متوجہ کریں گے جو کہ تقریباً ہر گھر میں عام ہے اور یہ بھی بتائیں گے کہ اس مسئلے کی وجہ سے کو ن سے دوسرے مسائل جنم لیتے ہیں۔ بہت سارے ایسے مسائل ہوتے ہیں۔

جن کی وجہ سے ہمارے رزق میں برکت جو ہوتی ہے وہ ختم ہو جاتی ہےا ور اس کے علاوہ میں یہاں یہ بتا نا چاہتا ہوں کہ رزق کی تنگ دستی بہت ہی بڑا مسئلہ ہے اور آج کل گھروں میں کچھ ایسے کام ہو رہے ہیں کہ جن کے کرنے سے ہمارے رزق میں تنگی دستیاں پیدا ہو چکی ہیں

اور ہماری گھر کی عورتوں کو اس بات کا اندازہ تک نہیں ہے۔ ہماری باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ ان مسئلے مسائل کے بارے میں آپ کو پتہ بھی لگ سکے۔ اور ان مسئلے مسائلوں سے آپ لوگ اجتناب بھی کریں تا کہ رزق میں موجود جو بھی تنگیاں ہیں وہ دور ہو سکیں۔ ایسی باتیں جو کہ نہ صرف ہمارے لیے مفید ہوتی ہیں بلکہ ہمارے ماحول کو اردگرد کے رہنےو الوں کو بھی فائدہ پہنچا سکیں۔

دوسری طرف کئی باتیں ایسی ہیں جن پر عمل کر نا اسلام میں پسند نہیں کرتا پر ایسا کر نے سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے۔ ایسا کرنے سے غربت گھر میں آنے کے امکانات بڑھتے ہیں۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ تمام گھروں میں خواتین کھڑے ہو کر اپنے بال باندھتی ہیں یا ان کو کنگی کر تی ہیں کبھی آپ نے سو چا کہ ایسا کر نے سے کیا ہوتا ہے کیا ایسا کر نا اچھا ہے یا غلط ایک بات ذہن میں رکھیں کہ یہ مسئلہ بہت عام ہے ہر تیسرے بندے میں یہ بات ملے گی تقریباً ہر گھر میں یہ بات آپ کو دکھا ئی دے گی ۔

پر لوگوں کے لیے یہ بہت مشکل ہو چکا ہے کہ لوگ اس سے چھٹکارا حاصل کر سکیں۔ لیکن اگر آپ تہہ دل سے کوشش کریں تو اس مسئلے پر بہت ہی آسانی سے قابو پا سکتے ہیں چلیے جو خواتین کھڑے ہو کر بال بناتی ہیں یا کھڑے ہو کر بالوں کو باندھتی ہیں ایسا کر نے سے ہو تا کیا ہے ایسا کیوں نہیں کر نا چاہیے ایسا کرنے سے کیوں منع کیا گیا ہے تما بہنوں سے یہ کہوں گا کہ جب بھی کنگی کا استعمال کریں تو ایک جگہ بیٹھ کر کیجئے کھڑے ہو کر کنگی کرنے سے رزق میں تنگی پیدا ہو جاتی ہے۔

Leave a Comment