Artical

صرف دو پتے کھا لو جسم کی ساری گندگی با ہر نکل جا ئے گی۔

Written by admin

آج کل ہر کوئی انسان بیماریوں سے پریشان ہے کوئی کہتا ہے کہ میرے بال جھڑتے ہیں کسی کے دل میں بلاکیج ہے کسی کے گردے خراب ہیں ناجانے کتنے مسئلے مسائل ہیں جن کی وجہ سےآج کل ہر انسان پریشان ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے

کہ ان بیماریوں کے پیچھے کی ایک بہت بڑی وجہ ہے کہ جسے اگر ہم ٹھیک کر دیں تو ہمارے گھر سے بیماریاں غائب ہو جا ئیں گی اور وہ چیز ہے ہمارے گھر میں پیڑ لگا نا اب آپ کہیں گے کہ پیڑ لگانے سے ہمارے گھر سے بیماریاں کیسے دور ہو ں گی پرانے زمانے میں ہر گھر میں تقریباً ایک پیڑ تو ہو تا ہی تھا پھر چاہے وہ نیم کا پیڑ ہو یا امرود کا پیڑ ایک یا دو پیڑ ہر گھر میں ہو تے تھے۔

کیونکہ لوگ پیڑوں کے فائدے جانتے تھے کیونکہ ان پیڑوں کے بہت سے فائدے ہیں کیونکہ اگر آپ کے گھر میں نیم کا پیڑ ہے تو آپ کے گھر میں بیماری داخل بھی نہیں ہو سکتی۔ نیم کی یہ خوبی ہے کہ وہ اپنے آس پاس بیکٹریا ز اور وائرس کو نہیں آ نے دیتی اس کے علاوہ اگر آپ کے گھر میں تلسی ہے اس کے بارے میں سنا ہو گا ۔

وجہ ہے کہ تلسی کے آس پاس مچھر نہیں آتے یہ جو آج کل ڈینگی کی بیماری ہے مچھر کی وجہ سے مچھر آپ کے گھر میں آئیں گے ہی نہیں اگر آپ کے گھر میں تلسی کا پودا ہے۔

اس لیے ان پیڑ پودوں کو جتنا ان کے نزدیک رہیں گےا تنا آپ بیماریوں سے دور رہیں گے ان کے بہت سے فائدے ہیں ان کو جا نیں اور اپنے گھر میں ضرور پیڑ پودے لگا ئیں جب بھی گھر میں پیڑ لگانے کی بات آ تی ہے تو ہم کہتے ہیں کہ ہمارا گھر جو ہے وہ بہت چھوٹا ہے ہمارے گھر میں تو جگہ ہی نہیں ہے ہمارے گھر میں گاڑی کھڑی کرنے کے لیے جگہ ہے ہر کی جگہ ہے لیکن جب پیڑ لگانے کی بات آ تی ہے تو گھر میں جگہ ہی نہیں ہے ۔

آپ اس بات کا دھیان رکھیں کہ جتنا ہمارے گھر میں زیادہ پیڑ پودے ہوں گے اتنا ہی صحت مند رہیں گے میں آپ کو بتانے والا ہوں ایک ایسے پیڑ کے بارے میں اگر اس کا استعمال صحیح ڈھنگ سے کیا جا ئے تو بہت سی بیماریاں ختم ہو تی ہیں۔ وہ پیڑ ہے امرود کا پیڑ امرود تو آپ کھاتے ہی ہوں گے لیکن امرود کے پتے بھی کھا لیتے ہیں تو وہ بھی آپ کے لیے فائدہ مند ہیں

یعنی اگر اس کے اوپر پھل نہیں بھی ہے تو اس کے پتے کھا لیجئے یہ بھی آپ کے لیے امرود سے زیادہ فائدہ کر یں گے اسی طرح اگر جامن نہیں کھا نا چاہتے تو جامن کے پتے کھا لیجئے۔ نیم کے پتے کھا لیجئے یہ سبھی پتے ہماری باڈی کے لیے بہت ہی اچھے ہیں

Leave a Comment