Artical

شب برات کا عجیب عمل چاول کے سات دانوں پر اللہ کا یہ اسم مبارک پڑھ لیں

Written by admin

شعبان المعظم کا مبارک ماہ ہماری زندگیوں میں روشن ہے اور گزرتا ہی جارہا ہے اس ماہ میں ایک رات شب برات کی رات ہے جس رات میں اللہ تعالیٰ دعاؤں کو قبول فرماتا ہے اور بخشش چاہنے والوں کی بخشش کرتا ہے اور انسانوں کی توبہ پر ان کے پچھلے گ ن ا ہ بھی معاف فرا دیتا ہے تو اسی رات کے حوالے سے ایک عمل پیش کیا جارہا ہے ۔

آج کے دور میں ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس پیسہ آجائے وہ بھی امیر ہو جائے. پیسہ کیلئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے. لیکن غلط طریقے سے پیسے کمائے گا تو وہ پیسہ حرام قرار دیا جائے گا.

لیکن اگر وہی پیسہ جائز طریقے سے کمایا جائے تو اس سے آدمی کا اپنے اوپر سے بھروسہ بھی بڑھتا ہے اور وہ اپنی زندگی سے بھی مطمئن رہتا ہے اور اس کا پیسہ بھی حلال ہوتا ہے اور سب سے اچھی بات اللہ بھی اس سے خوش ہوتا ہے اور اسے اور زیادہ رزق دیتا ہے تو دوستوں جو لوگ یہ خواہش کرتے ہیں

کہ وہ بھی پیسہ کمائیں لیکن ان کے پاس ایسا کوئی ذریعہ نہ ہو تو میرے دوست اور بھائی پریشان نہ ہوں میں آپ کے لئے ایک بہت ہی اچھا وظیفہ لے کر آیا ہوں. یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اللہ آپ کیلئے رزق کے دروازے کھول دے گا.

یہ وظیفہ کرنے سے پہلے آپ کو کچھ ضروری باتیں بتاتا ہوں. ویہ وظیفہ کرنے کیلئے آپ کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنی ہوگی. اور اللہ پر پورا بھروسہ رکھنا ہوگا.کیونکہ رزق اللہ ہی دیتا ہے. تو چلو دوستوں اب میں آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں.آپ وظیفہ اس طرح کریں.یہ وظیفہ آپ نے چاول کے دانوں سے کرنا ہےاس کیلئے آپ کو چاول کے سات دانے چاہئیں.

جب آپ چاول کے سات دانے لے لیں گے تب آپ کو چاول کے ہر دانے پر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا جب آپ یہ کام کرلیں تو پھر آپ کو..یا رزاق.. ستر بار پڑھنا ہوگا.یاد رکھیں یہ عمل آپ کو وضو کرکے پاک صاف جگہ پر کرنا ہوگا.جب آپ ستر مرتبہ وہ اسم پڑھ لیں پھر اس کے بعد آپ کو چاول کے ہر دانے پر پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا.

جب آپ یہ عمل کرلیں تو ان سات چاول کے دانوں کو اپنے پرس وغیرہ میں سنبھال کے رکھ لیں. انشاء اللہ آپ کے پیسے ی کبھی کمی نہیں آئے گی. اور دل سے دعا بھی کرنی ہے. بس ہر حال میں اللہ پاک کا شخر ادا کرنا ہے. کیونکہ رزق دینے والا اللہ ہے. اگر یہ عمل شعبان ،رمضان میں کریں گے.تو بہت افضل ہے۔

اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment