Artical

سات چیزیں آج سے ہی کھا نا شروع کریں

Written by admin

ہمارے آج کل کے کھانوں کے رواج کی وجہ سے تقریباً ہمارے اردگر د کچھ ایسے چالیس فیصد لوگ ایسے ہیں جو دل کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ اگر ہم غیر صحت مند کھا نا کھاتے ہیں تو اس کا اثر ہمارے دل پر ہوتا ہے اور دل صحیح سے کام کر نا چھوڑ دیتا ہے۔

جیسا کہ ہم سب لوگ ہی جانتے ہیں کہ دل ہمارے جسم کا ایک بہت ہی بہترین آرگن ہے اور اگر یہ ٹھیک سے کام کر نا چھوڑ جائے تو ہم بہت سی محلق بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم جانتے ہی ہیں کہ دل کی بیماریوں میں کون کون سی بیماریاں شامل ہیں جیسا کہ ہارٹ اٹیک اور اس کے علاوہ دل کا سائز کا چھوٹا ہو جا نا اور دن بدن ان کی تعداد یعنی دل کے مریضو ں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے

دل کی بیماریاں مطلب دل کے شریانوں میں کو لیسٹرول کے معدوں کے جمع ہونے کو کہتے ہیں۔ کیونکہ کولیسٹرول کے بڑھ جانے کی وجہ سے نالیوں میں بلاکیج آ جانے کے باعث ہمارے دل کو خون کو پمپ کرنے کے لیے بہت زیادہ کام کر نا پڑ تا ہے اور جب دل کو اس پمپنگ کے لیے بہت ہی زیادہ زور لگا نا پڑ تا ہے تو اس سے دل کمزور ہو جاتا ہے

اور دل کمزور ہونے کی نشانی یہی ہے کہ اگر ہم کچھ بھی تھوڑا بہت سخت کام کرتے ہیں تو ہمارا دل دھڑکنے لگتا ہے اور بہت ہی زور زور کے ساتھ دھڑکنے لگتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دل کی جو نالیاں ہیں ان میں بلا کیج ہو جا نے کی وجہ سے بہت سے زہر یلے معدے ان نالیوںمیں ہی رہ جاتے ہیں جب کہ ان نالیوں میں زہر یلے معدے جمع ہونے کے باعث بہت ہی زیادہ نقصان ہوتا ہے دل کو۔

جس کےنتیجے میں ہارٹ پر زور آ نے کے باعث ہارٹ اٹیک سے لے کر ہارٹ فیلیر کا سامنا بھی کر نا پڑ سکتا ہے تو آج ہم ایسی خوراکوں کے بارے میں جانیں گے کہ جن کے استعمال سے ہم اپنے دل کی پروگراس کو بہتربنا سکتے ہیں۔

اور اس کے ساتھ ساتھ ساتھ اپنی صحت کو بھی بھر پور رکھ سکتے ہیں کیو نکہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اگر ہمارے جسم کے اندر دل مضبوط ہو گا تو ہماری صحت بھی مضبوط رہے گی اور اگر ہمارا دل ہی کمزور ہو گیا تو ہم کسی کام کے نہیں رہیں گے۔ ہماری موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔

ایسی خوراکیں بتائیں گے کہ جو کہ شریانوں کو صاف کرنے اور برے کو لیسٹرول کو ختم کرنے میں بہت ہی زیادہ مددگار ثابت ہو سکتی ہیں ۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اس قسم کی خوراکیں استعمال کر یں تا کہ ہم ان اقسام کی بیماریوں سے بچ سکیں۔ اور خود کو ساری زندگی صحت مند او رتندرست توانا رکھ سکیں۔ تو کچے لہسن کو پانی میں بھگو کر استعمال کر یں اس سے آپ کا دل مضبوط ہو گا۔

Leave a Comment