Artical

دوران ح مل سفید پانی کا اخراج کیوں ہوتا ہے

Written by admin

ح مل کے دوران سفید پانی کا آنا عام سی بات ہوتی ہے ۔لیکن جو خواتین پہلی دفعہ حاملہ ہورہی ہوتی ہیں۔ انہیں اس بارے میں کچھ زیادہ معلومات نہیں ہوتیں ۔ وہ پریشان ہوجاتیں اور گ۔ھبرا جاتی ہیں ۔ وہ اس بات سے پریشان ہوجاتی ہیں کہ کہیں یہ کوئی پریشانی کی علامت تو نہیں ۔

یا پھر اس سے بچے کی گ۔روتھ میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا ۔ یا پھر صحت پر تو اث۔ر نہیں پڑے گا ۔ آج ہم بات کرنے جارہے ہیں کیا یہ سفید پانی کیا ہوتا ہے ۔ اور ح مل کے دوران کیوں آتا ہے ۔ کیا اس سے بچے کی صحت پر اث۔ر نہیں پڑے گا۔ یہ سب باتیں آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں۔ سب سے پہلے بات کرلیتے ہیں

یہ سفید پانی ہوتا ہے کیا ہے یہ ش۔ر م گ۔اہ میں بننے والا والا مادہ ہوتا ہے جو آپ کے بیک۔ٹریا کو باہر نکالنے کا کام کرتا ہے ۔ جیسے جیسے آپ کی ح مل کا دورانیہ آگے بڑھتا جاتا ہے اور ح مل کا آخری وقت آتا ہے تب جاکر یہ سفید رنگ کا ہلکا سا گ۔اڑھا ہوجاتا ہے ۔اس میں ہلکی ہلکی بو بھی آنے لگتی ہے جو بلکل عام بات ہے اس سے پریشان ہونے یا گ۔ھبرانے کی بلکل ضرورت نہیں ہے ۔ سفید پانی کو ح مل کی ش۔رواتی علامت سمجھا جاتا ہے ۔

کیونکہ جب آپ نے ح مل کا ٹیسٹ نہیں بھی کیا ہوتا تو اس وقت بھی سفید پانی آنے لگ جاتا ہے ۔ آخر یہ سفید پانی آتا کیوں ہے اس کی کیا وجہ ہے ۔ جیسا کہ آپ کو بتایا جب ہی ح مل شروع ہوتی ہے ۔ جسم میں موجود اسٹروجن اور ہارمونز کے بڑھ جانے کیوجہ سے یہ سفید پانی آنے لگتا ہے دوسری وجہ ح مل کے دوران ش۔رم گ۔اہ کا نرم ہوجانے کیوجہ سے بھی سفید پانی نکلتا ہے

تیسری وجہ کہ جب آپ کی ح مل آگے بڑھتی ہے تو بچہ بھی نشوونما کے عمل میں آجاتا ہے اس وجہ سے ش۔رم گ۔اہ میں بوجھ بڑھ جاتا ہے ۔جس کیوجہ سے ح مل کے آخری وقت میں سفید پانی زیادہ ہوتا ہے ۔ یہ سفید پانی حمل کے تینوں ٹ۔رائی میسٹر میں الگ الگ ہوتا ہے۔

جس کیوجہ سے اس کی مقدار بھی الگ الگ ہوتی ہے ۔ ح مل کے پہلے ٹرائی میسٹر میں یہ مادہ پتلا ہوتا ہے اس میں کوئی رنگ نہیں ہوتا اور وقت کے ساتھ ساتھ گ۔اڑھا ہوتا چلا جاتا ہے اور دوسرے ٹرائی میسٹر میں بھی یہ سفید پانی انڈے کے سفید حصے کی طرح دکھائی دینے لگتا ہے۔

اگر سفید پانی کیساتھ ساتھ خ و ن بھی آنے لگے تو ڈاکٹر سے مشورہ کرلینا چاہیے ۔ ح مل کے تیسرے ٹرائی میسٹر میں سفید پانی زیادہ ہونے لگ جاتا ہے ۔ کیونکہ اس وقت میں آپ کے بچے کی نشوونما مکمل ہوچکی ہوتی ہے اور وہ سرسے آپ کے رح۔م پر دباؤ ڈالتا ہے جس کیوجہ سے سفید پانی زیادہ ہونے لگ جاتا ہے ۔ سفید پانی آنے سے آپ کے بچے کو پ۔ریشانی ہوسکتی ہے یا نہیں ح مل کے وقت جو سفید پانی آتا ہے یہ عورت اس کے بچے دونوں کیلئے اچھا جانا جاتا ہے ۔

Leave a Comment