Artical

خ ون صاف کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے یہ گھریلو ٹوٹکے خ ون میں جمع گندگی کو باہر نکال دینگے

Written by admin

خ ون جسم کے کروڑوں سیلز کو آکسیجن منرلز اور دیگر غذائی اجزاء پہنچانے کا کام کرتا ہے یہی سیلز ہمارے جسم کو صحت مند بناتے ہیں ہمارے خراب کھانے پینے اور نمک کے استعمال سے یہ آہستہ آہستہ خراب ہوتا رہتا ہے ۔

جسم سے گندگی باہر نہ نکلے تو یہ خ ون میں گھل جاتی ہے جس کیوجہ سے ہمیں کئی طرح کی جلدی بیماریاں لگ جاتی ہیں صحت مند اور خوبصورت جسم کے خواہشمند افراد کو اپنے خ ون کی صفائی پر دھیان دینا چاہیے ۔

قبض رہنے سے خون گندا ہوجاتا ہے ۔ خ ون خراب ہونے پر کسی بھی صورت میں نمک نہ کھائیں چینی کی جگہ گڑ کا استعمال کریں وٹامن سی آئرن کیلشیم یہ سب وٹامن آپکی صحت کیلئے اچھے ہوتے ہیں قدرتی طریقے سے خ ون صاف کرنے کیلئے ان چیزوں کو کھانے میں ضرور شامل کریں۔

آملہ خ ون میں بڑھتی ہوئی گرمی کو کم کرتا ہے خ ون میں جمع گندگی کو دور کرکے خ ون کو صاف کرتا ہے آملہ ہر طرح سے جسم کی ہر چیز کی صفائی کرتا ہے اور جلدی امراض میں بھی کافی فائدہ مند ہوتا ہے ۔ اس میں وٹامن سی کافی مقدا رمیں پایا جاتا ہے یہ نیا خ ون پیدا کرتا ہے ۔ کچا دودھ کی لسی پینے سے خ ون صاف ہوتا ہے دودھ میں شہد ملا کر پینے سے بھی خ ون صاف ہوتا ہے ۔

لیموں خ ون صاف کرتا ہے لیموں کو نیم گرم پانی میں ملا کر دن میں تین بار پینا چاہیے ۔ پچیس گرام منقا رات کو پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر ایک کپ پانی میں گھول کر پینے سے خ ون صاف ہوتا ہے ۔ کریلا ساٹھ گرام کریلے کا رس ایک کپ پانی میں ملا کر روزانہ کچھ دن تک استعمال کرنے سے خ ون کی خرابی دور ہوجاتی ہے۔

آدھا چمچ ہلدی اور ایک چمچ آملہ پاؤڈر ملا کر گرم پانی کیساتھ استعمال کرنے سے خ ون صاف ہوتا ہے ۔ تازہ پیاز کا رس آدھا کپ گاجر کا جو س ایک کپ پالک کا رس ایک کپ یہ تینوں چیزیں ملا کر روزانہ استعمال کریں اس کو خالی پیٹ پینے سے خ ون صاف ہوتا ہے ۔

نیم کی پکی ہوئی دس نمولیاں روزانہ چوسنے سے خ ون صاف ہوجاتا ہے ۔ نیم کے پتے پھول نمولی چھال اور جڑ سب کو چھاؤں میں سکھا کر پیس لیں ایک چوتھائی چمچ روزانہ استعمال کرنے سے اس سے ہر طرح کی خ ون کی پریشانی دور ہوجائیگی اور آپ لمبی عمر تک صحت مند رہیں گے ۔ گھوبی میں گندھک بہت زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہے ۔

گندھک کھجلی جزام جلد کی بیماریوں وغیرہ میں فائدہ مند ہوتی ہے ۔ گھوبی خ ون کی صفائی کرتی ہے ۔ اسے بھاپ میں اُبال کر کھانا چاہیے ۔لال ٹماٹر کا جوس صبح وشام ایک ایک گلاس پینے سے خ ون صاف ہوتا ہے ۔ اس کے استعمال سے جلد پر ہونے والی چھوٹی چھوٹی پھنسیاں کھجلی روکھا پن جلد کا سوکھا پن اور لال دھبے دور ہوجاتے ہیں۔

Leave a Comment