Artical

خون کی کمی فورا ختم

Written by admin

خون کی کمی ایک ایسا مرض ہے جو مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ پایا جاتا ہے ڈلیوری کے بعد بھی اکثر خواتین خون کی کمی کا شکار ہوجاتی ہیں اس کی وجہ سے چکر آتے ہیں آنکھوں کے نیچے حلقے پڑجاتے ہیں چہرہ بے رونق اور بال بھی خراب ہوجاتے ہیں

اس کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور اور ناتواں محسوس کرتا ہے خون کی کمی عام طورپر ڈاکٹر ادویات سے پوری نہیں ہوتی ۔اس لئے اس تحریر میں خون کی کمی کو پورا کرنے کا نسخہ تحریر کیاجارہا ہے صرف دو دن یہ نسخہ استعمال کریں پھر آپ کو خود بہت ہی اچھا نتیجہ محسوس ہو گا آپ کے گال لال ہونا شروع ہوجائیں گے۔

اس نسخہ کو تیار کرنے کے لئے ہمیں جن اجزاء کی ضرورت ہے ان میں شامل ہیں۔چینی،تازہ دودھ،دیسی گھی ،کھجور۔اس حیرت انگیز نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ایک صاف برتن لیجئے جسے چولہے پر رکھ کر پکایا جاسکے

اور اس میں دوکپ خالص دودھ کے ڈال دیجئے دودھ کیلشیم اور پروٹین سے بھر پور ہوتا ہے اس کے استعمال سے رنگت بھی گوری ہوتی ہے اور خون بھی بنتا ہے اس سے کمزور ی اور نقاہت کا فوری خاتمہ ہوتا ہے لیکن یاد رہے کہ ڈبے کا دودھ نہیں لینا خالص دودھ لیناہے اب اس میں دیسی گھی کا 1 چمچ شامل کیجئے زیادہ ترلوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے۔

کہ دیسی گھی کھانےسے موٹاپے میں اضافہ ہوتا ہے حالانکہ یہ خیال بالکل غلط ہے بلکہ اس سے جسم میں طاقت اور توانائی آتی ہے جسم میں نیا خون بنتا ہے سکن کی دلکشی میں بھی اضافہ ہوتا ہے اب اس میں 3 سے 4 عدد کٹی ہوئی کھجوریں ۔

کھجوریں باریک باریک کاٹ لینی ہے گٹھلیاں نکال دینی ہے ان میں طاقت قوت توانائی ہوتی ہے اور یہ جسم میں نیا خون بناتی ہیں اچھی صحت کا خزانہ کھجوروں میں پوشیدہ ہے ان کے استعمال سے کمزوری زائل ہوتی ہے اور اب اس میں آدھا چمچ چینی شامل کیجئے یاپھر حسب ذائقہ چینی۔ چینی کے استعمال سے اس ڈرنک کاذائقہ بہت اچھا ہوجائے گا ۔

لیکن اگر آپ کو ہائی شوگر ہو تو چینی چھوڑ دیجئے۔ اور اب چمچ کی مدد سے ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیجئے اور اس برتن کو چولہے پر درمیانی آنچ پر رکھ کر پکائیے ۔اس وقت تک پکائیے جب تک دو کپ دودھ ایک کپ نہ رہ جائے اور اس کے بعد چولہا بند کر دیجئے ا

ور اس دودھ کو کپ میں نکال لیجئے ۔اس کو ٹھند ا یعنی نیم گرم کر لیجئے اور پھر اس کا ملک شیک بنالیجئے۔ جسم میں نیا خون بنانے والا یہ بہتری نسخہ تیار ہے اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ اس کا ایک کپ صبح نہار منہ پی لیجئے۔اس ریمیڈی کو ہفتے میں 2 سے 3 بار استعمال کیجئے انشاء اللہ بہت زبر دست فوائد حاصل ہوں گے۔شکریہ

Leave a Comment