Artical

خبردار! اگر یہ 6 علامات آپ کے جسم میں کبھی بھی محسوس ہوں تو فوراََ ڈاکٹر سے رابطہ کریں

Written by admin

اگر ہم کسی خطرناک بیماری کی طرف بڑھ رہے ہوں تو ہمارا جسم وقت سے پہلے ہی کچھ علامات دکھانے لگتا ہے۔ماہر کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر جان ارون کا کہنا ہے

کہ اگرہم ان علامات کو سنجیدگی سے لے لیں تو کسی بڑے حادثے سے بچاجاسکتا ہے اوراگر اسے نظر انداز کردیا جائے توجان کو شدید خطرات بھی لاحق ہوسکتے ہیں۔

آئیے آپ کو6ایسی علامات بتاتے ہیں جو اگر آپ کے جسم میں کبھی بھی ظاہر ہوں تو یہ دل کی خرابی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہیں اور آپ کوفوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔ 1۔گردن اور کندھوں میں درد یا بے چینی جن لوگوں کو ہارٹ اٹیک ہوتا ہے ان کا کہنا ہے کہ ایسا لگتاہے کہ ان کے سینے پر کوئی ہاتھی بیٹھ گیا ہے۔

Leave a Comment