Artical

بیمار ہونے کی دس ایسی وجوہات جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

Written by admin

اس کائنات کے اندر جتنے انسانوں کو پیدا کیا ہے اور ان انسانوں کے جتنے مسائل ہیں مصائب ہیں امراض ہیں پریشانیاں ہیں درد ہیں غم ہیں رنج ہیں ان سب کا حل بتلایا ہے ہمیں سب سے پہلے جس چیز کو سمجھنا تھاوہ یہ تھی کہ جہاں حل موجود تھا ہم اس کو جانتے اس کو سمجھتے ہم نے اس کو چھوڑ دیا اور وہ حل کہاں تھا وہ حل تھا قرآن و حدیث میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جس کو روکنے سے جسم میں بیماری آتی ہے سب سے پہلی چیز یہ جو ہمارے جسم میں خ و ن ہے جب ہمارے خ و ن میں جوش آتا ہے ہمارے خ و ن کے اندر ہیجان آتا ہے

ہمارے خ و ن کے اندر جب پریشر بڑھتا ہے جس کو آج ہم لوگ بلڈ پریشر کہتے ہیں بیماری کی ابتداء سب سے پہلے خ و ن کے جوش مارنے سے ہوتی ہے یہ خ و ن کے ہیجان سے ہوتی ہے یہ بلڈ پریشر کی وجہ سے ان گنت بیماریاں آتی ہیں دوسرے نمبر پر جو ہمارے جسم کے اندر اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے منی رکھی ہے اس جوش مارنے کی وجہ سے ہمارے اندر بیماریاں آتی ہیں اور جب یہ جوش منی کے اندر آتا ہے اور پھر ہم کچھ نہیں کرتے تو یہ ہمارے بدن کو بیمارکرتا ہے ہمارے جسم کے اندر اس کی وجہ سے ان گنت تکالیف آتی ہیں تیسرے نمبر پر ہمارے جسم کے اندر جب پیشاب کی حاجت ہوتی ہے

جب ہمارے جسم میں پیشاب کا لیول بڑھتا ہے اور جب پیشاب جوش مارتا ہے اور ہم اس کو روکتے ہیں تو ہمارے جسم میں بیماری آتی ہے چوتھے نمبر پر جب ہمیں پاخانے کی سٹول پاس کرنے کی حاجت ہوتی ہے سٹول کا پریشر بڑھتا ہے پاخانے کا پریشر بڑھتا ہے مگر ہم لوگ اپنے پاخانے کو اپنے سٹول کو روکتے ہیں اس کے روکنے کی وجہ سے ہمارے جسم میں بیماری آتی ہے جب ہمارے جسم میں گیس پیداہوتی ہے اور یہ گیس جوش مارتی ہے اور ہم اس ہوا کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں

تو اس کی وجہ سے ہمارے جسم میں بیماریاں پیدا ہوتی ہیں جب ہمیں وامٹ آتی ہے ہمیں قے آتی ہے اور ہم اس قے کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں جب متلی ہوتی ہے ہم فورا ایسی میڈیسن کھالیتے ہیں ایسی چیزوں کا انتخاب کرتے ہیں جو ہمارے نوزیا کو ہماری متلی کو ہماری قے کو روکتی ہیں ان چیزوں کو جب ہم روکتے ہیں تو اس کی وجہ سے بیماریاں آتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ جب ہمیں چھینک آتی ہے

اور ہم اس چھینک کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں اس سے بیماریاں آتی ہیں چھینک کے ساتھ ساتھ جب ہمیں نیند آتی ہے اور ہم اپنی نیند کو اچاٹ کرتے ہیں جاگنے کی کوشش کرتے ہیں رات کو دیر دیر تک جاگنا اپنے آپ کو ٹی وی کے سامنے موبائل کے سامنے فیس بک کے سامنے وٹس ایپ کے سامنے یا سوشل میڈیا کے سامنے اپنے آپ کو زبردستی جگانا جب ہم نیند کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں تب بیماریاں آتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ جب بھوک کی شدت ہو بھوک لگی ہوئی ہے مگر ہم اپنے کاموں میں مصروف ہیں

اپنی چیزوں میں مصروف ہیں ہم اپنی بھوک کو روکتے ہیں بھوک کو روکنے سے بیماریاں آتی ہیں اسی طرح جب ہم اپنی پیاس کو روکتے ہیں جب پیاس لگتی ہے جب ہم اس کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں آج کتنے لوگ ہیں یہ دس چیزیں بلڈ پریشر کو لے کر کتنے لوگ اپنے اس خ و ن کے ہیجان کو روکنے کے لئے گولیاں کھا رہے ہیں کتنے لوگ ہیں ان چیزوں کے لئے کیسی کیسی چیزوں کا انتخاب کررہے ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment