Artical

اکژ لوگوں کے ناخنوں پر سفید نشان کا مطلب کیا ہو تا ہے ؟

Written by admin

ناخن ہمارے جسم کا بظاہر معمولی سا دکھائی دیتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ناخن ہماری صحت کے بارے میں ہمیں بہت کچھ بتا رہے ہوتے ہیں ماہرین کے مطابق مختلف قسم کی بیماریوں کے بارے میں ہمارے ناخن نشاندہی کر رہے ہوتے ہیں اس لیے ماہرین کہتے ہیں

کہ آپ کو اپنے ناخنوں کی صحت کے بارے میں معلوم ہونا چاہئے کہ اگر آپ کے ناخن پر مختلف طرح کے نشانہ بن رہے ہیں تو آپ کو علم ہونا چاہئے کہ آپ آپ کے ساتھ کیا مسئلہ پیش ہے یا پیش آنے والا ہے مثلاً اگر آپ ناخن چمچ کی شکل کے ہیں تمہاری ن کے مطابق ایسے افراد کو دل کی بیماری ہو سکتی ہے اسی ماہرین کہتے ہیں

کہ کہ ایسے ناخن والے افراد خون کی کمی اور آئرن کے کمی کا شکار ہوتے ہیں ایسی مارین کہتے ہیں کہ اگر آپ کے ناخن اس کے بالکل برعکس ہے یعنی کسی ڈنڈے کی شکل کے ہیں تو ایسے افراد کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ لوگ پھیپھڑوں کے مریض ہو سکتے ہیں

عموماً دیکھنے کو یہ ملتا ہے کہ بعض لوگوں کہ ناخن پیدائشی ایسے ہوتے ہیںہیں وہ اس کے علاوہ ناخنوں کی مختلف شکل و صورت مختلف طرح کی بیماریوں کے بارے میں اور ہماری صحت کے بارے میں ہمیں بتا رہے ہوتے ہیں

 

Leave a Comment