Artical

اس زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں تو ان کے پیچھے مت بھاگتے رہیں جو ؟ ان سے بات کی کوشش نہ کریں جو؟ ان کو پسند مت کریں؟

Written by admin

کیا آپ کو پتہ ہے ؟ روٹی کا نوالہ آپ پیسے سے نہیں کھاتے قسمت سے کھاتے ہیں اور اگر خدا کی مرضی شامل نہ ہوتو وہی نوالہ آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔ فیصلہ ریل کی پٹڑی کے کانٹے کی طرح ہوتا ہے۔ کانٹا غلط بدلہ جائے تو ایک لمحے میں منزل بدل جاتی ہے۔ دل کے صاف ہوجائیں ،

رب کوخاص ہوجائیں۔ جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے۔ ہم اپنی انا کی وجہ سے ایک دوسرے سے روٹھے رہتے ہیں جبکہ ہمارے اندر کا انسان ایک دوسرے سے صلح اور دوستی کرنا چاہتا ہے۔ اگر کسی انسان کو تمہاری وجہ سے تکلیف ہوتی ہے توتمہارے سارے سجدے بیکار ہیں۔

صبح کی نیند انسان کے ارادوں کوکمزور کرتی ہے منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے ۔ ہم سوچتے ہوں گے کہ ہم غی بت کر کے دوسروں کو بدنام کرتے ہیں۔ دراصل حقیقت یہ ہے کہ غیبت ہمیں بدنام کررہی ہوتی ہے۔

بندے کی بہتری خدا بندے سے بہتر جانتا ہے۔ احساس مضبوط تعلقات کی بنیاد ہے اور احساس ہمیشہ وہی شخص کرتا ہے جو خود غر ض نہیں ہوتا۔ اگر آپ نے اپنی م وت آسان کرنی ہو تو دوسروں کی زندگی آسان کردو۔

کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں۔ جن پر مع اف تو کیا جاسکتا ہے لیکن تعلق نہیں رکھا جاسکتا۔ دس کام کبھی نہ کریں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں۔ پہلا:ان کے متعلق ہرگز نہ سوچیں جو آپ کے متعلق نہیں سوچتے ۔ دوسرا: ان سے باتیں کرنے کی کوششیں مت کریں جو آپ سے بات نہیں کرنا چاہتے۔

تیسرا: ان کے پیچھے نہ بھاگتے رہیں جو آپ کے پیچھے نہیں آسکتے۔ چوتھا: ان کے لیے پریشان نہ ہوں جو آپ کے لیے پریشان نہیں ہوتے ۔ پانچواں : ان کو پسند مت کریں یا ان سے رشتہ کامت سوچیں جو کسی دوسرے سے رشتہ میں ہوں۔ چھٹا: خود کواس کاعادت مت بنائیں جو آپ کو برا سمجھے۔

Leave a Comment