Artical

اسلام میں پہلا جمعہ کب ہوا تھا؟

Written by admin

کن صحابی کا نام سورہ احزاب میں آیا ہے؟جواب:حضرت زید بن حارث ؓ ۔جبل زیتون نامی پہاڑ کہاں ہے؟جواب:فلسطین میں۔قرآن مجید میں ذکر خیرات کتنی مرتبہ آیا ہے؟ایک سو پچاس مرتبہ(15)۔قرآن مجید میں دعا مانگنے کی تاکید کتنی مرتبہ آئی ہے؟ستر مرتبہ (70)۔کعبہ میں سب سے پہلے باآواز بلند کن صحابی ؓ نے کلمہ پڑھا؟

حضرت ابو ذر غفاری ؓ ۔قرآن مجید میں کس پیغمبر ؑ کا ذکر سب سے زیادہ مرتبہ آیا ہے؟حضرت موسیٰ ؑ۔اسلام کے سب سے پہلے مؤذن کون تھے؟حضرت بلالِ حبشی ؓ ۔الطور پہاڑی پر کس نبی نے اللہ سے ہمکلام ہونے کا شرف حاصل کیا؟حضرت موسیٰ

ؑ۔قرآن مجید میں کونسی سورت ایک خاتون کے نام سے ہے؟سورہ مریم ۔اسلام میں سب سے پہلا جمعہ کب ہوا تھا؟1ھ میں۔راہ اسلام میں سب سے پہلے تیر چلانے والے صحابی کون تھے؟حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ۔ قرآن مجید میں نماز کی تاکید کتنی مرتبہ آئی ہے؟700 مرتبہ۔اسلام میں سب سے پہلے تلوار اٹھانے والے صحابی ؓ کون تھے؟حضرت زبیر بن العوام ؓ ۔حضرت ابراہیم ؑ کا ذکر قرآن مجید میں کتنے مقامات پر آیا ہے؟68 مقامات پر۔زنا کی سزا 100 درے کب مقرر کی گئی؟سن 5ھ میں۔اسلام میں شراب کب حرام قرار دی گئی؟

سن 4ھ میں۔قرآن مجید کے پہلے حافظ کون تھے؟حضرت عثمان بن عفان ؓ ۔قرآن مجید میں کل کتنے سجدہ تلاوت ہیں؟14 سجدہائے تلاوت ہیں۔قرآن مجید کی کونسی سورتوں کو مؤذتین کہتے ہیں؟آخری دو سورتوں کو ۔

غزوہ بدر میں کل کتنے صحابہ شامل تھے؟313 صحابہ۔جامع القرآن کن صحابی کو کہاجاتا ہے؟ حضرت عثمان ؓ ۔قرآن مجید میں ایھا النبی کتنی مرتبہ آیا ہے؟23 مرتبہ۔اسلام میں قربانی کا حکم کب دیا گیا؟2ھ۔مسلمانوں کی سب سے پہلی مسجد کون سی تھی؟مسجد قبا۔شکریہ

Leave a Comment