Artical

اب 90سال تک کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی طاقت کا خزانہ

Written by admin

آج ہم آپ کو ایسے گھریلو گھریلو مشروب کے بارے میں بتائیں اگر باقاعدگی سے استعمال کریں گے آپ کے جسم کی ہر طرح کی بیماری جڑ سے ختم ہوجائیگی آپ صحت مند رہو گے ۔اس مشروب کو بنانے کیلئے کن کن چیزوں کی ضرور پڑے گی ان کے بارے میں بتائیں یہ بھی بتائیں گے کہ اس کا استعمال کب کیسے اور کتنی مقدار میں کرنا ہے ۔

اس کے استعمال سےآپ کو جسم کی سبھی طرح کی بیماریاں دور ہوجائیں گی ۔ اگر آپ کو کمزوری ،سستی ،تھکاوٹ ، گھبراہٹ ، قبض ،خ و ن کی کمی ، موٹاپا ،کیلشیم کی کمی ، پٹھوں کا کھچاؤ ، ہاتھوں پیروں میں درد ،جوڑوں میں درد ، گھٹنوں میں درد یا پورے جسم میں درد رہتا ہو تو اس کا استعمال ضرور کرنا چاہیے ۔ قبض گیس بدہضمی ، سینے میں جلن ، چکر آنا ، سرمیں درد اور تیزابیت جیسی پیٹ کی بیماریوں میں اس کا استعمال بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے اس کے استعمال سے پیٹ سے جڑی سبھی طرح کی بیماریاں دور ہوجائیں گے

یہ پرانی سے پرانی قبض کو ختم کرنے کی طاقت رکھتا ہے اس کا باقاعدگی سے استعمال کرنا ہے اگر آپ کے بال وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہیں اس کا استعمال ضرو رکرنا چاہیے اس کے استعمال سے آپ کے بال پھر سے کالے ہونا شروع ہوجائیں گے اس کے استعمال سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے ۔

آپ نزلہ زکام اور کھانسی وغیرہ سے بھی بچے رہتے ہیں اگر آپ اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں گے ۔یقین جانیے تو آپ خ و ن کی کمی سے بچے رہیں گے ۔اس کا استعمال کرنے سے میٹابولزم بڑھتا ہے جس سے وزن کنٹرول میں رہتا ہے

موٹاپا نہیں ہوتا آپ کا وزن بڑھا ہوا ہے اور آپ اپنا موٹاپا کم کرنا چاہتے ہیں تو اس کا استعمال کریں اگر آپ اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں گے تو آپ کے جسم میں کمزوری کیسی بھی ہوئی جڑ سے ختم ہوجائیگی اس کا استعمال کرنے سے اپنے جسم میں فوری توانائی محسوس کرو گے ۔ اس مشروب میں طاقت کا خزانہ چھپا ہے

اس کے استعمال سے خ و ن میں موجود زہریلے مادے باہر نکل جاتا ہے یہ خ و ن کو صاف کرتا ہے جس سے چہرے کی چمک بڑھ جائے گی اور چہرے پر نکھار بھی آجائیگا ۔ آپ پچاس کی عمر میں تیس کے دکھائی دیں گے ۔ اتنا ہی نہیں اس کا استعمال کرنے سے جسم کی سبھی طرح کی بیماریاں دور ہوجائیں گی ۔ اس کو بنانے کیلئے ہمیں چار چیزوں کی ضرور پڑے گی ۔ دودھ ایک گلاس ، سونف ایک چمچ ، ادرک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ، ادرک کو کوٹ لینا ہے ،

مصری ایک چمچ پسی ہوئی لینی ہے ۔سب سے پہلے ایک گلاس دودھ کو کسی برتن میں ڈال کر اُبال لینا ہے جب دودھ میں ایک اُبال آجائے تو دودھ میں سونف اور ادرک کو ڈال کر درمیانی آنچ پر اچھی طرح اُبال لینا ہے ٹھنڈا ہونے دیں جب دودھ نیم گرم رہ جائے تو اس کو چھان کر اس میں مصری ملا کر پی لیں اس کا استعمال رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے کرنا ہے ۔

Leave a Comment