Artical

آملہ کھا ئیے اور صحت مند رہیے آملہ کے استعمال سے سو سے زیادہ بیماریوں کا علاج

Written by admin

آج ہر کوئی پیٹ کی بیماری میں مبتلا ہے پیٹ اگر خراب ہو تو یہ ہمارے جسم کا بیلنس بگاڑ دیتا ہے کہتے ہیں کہ پیٹ ہی تمام بیماریوں کو جنم دیتا ہے پیٹ خراب کب ہوتا ہے جب ہم بازار کا زیادہ کھا نا کھا لیتے ہیں یا جنک فورڈ کا زیادہ استعمال یا پھر آج کل کا ماحول اور ذہنی دباؤ اور مصروف زندگی جس سے ہماری مشکلات شروع ہو تی ہیں

اگر ہمارا پیٹ خراب ہے تو نہ کچھ ہم کھا سکتے ہیں اور نہ ہی کچھ پی سکتے ہیں اور سارا دن ہمارا بے چینی میں ہی گزرتا ہے اور ہمیں نیند بھی نہیں آتی ہے آملہ کے استعمال سے سو سے زیادہ سے بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے۔

آملہ پیٹ کی بیماریوں کو دور کر تا ہے آملہ میں بے شمار طبی خصوصیات موجود ہوتی ہیں اس میں وٹامن سی بھی بھر پور مقدار میں ہوتا ہے آملہ سردی کے موسم میں آسانی سے مل جا تا ہے اور اس کو کسی بھی شکل میں کھا یا جا تا ہے یہ اپنی خصوصیات کو نہیں چھوڑتا چاہے

پھر وہ خشک آملہ ہو کچا آملہ کا اچار ہو یا پھر آملہ کی چٹنی ہو آملے کو جس بھی شکل میں کھا یا جا ئے اس کے تو فائدہ ہی ہوتے ہیں حاملہ عورتوں کو آملہ کسی نہ کسی شکل میں ضرور فائدہ پہنچا تا ہے اور اس کو ضرور استعمال کر نا چاہیے ایک آملہ ایک انڈے کے برابر طاقت دیتا ہے۔

اور پیٹ کی بیماریوں کو دور کرنے کی طاقت ہوتی ہے ہمیں آملہ کسی نہ کسی شکل میں ضرور کھا نا چاہیے ہر کسی کو ہر روز کسی نہ کسی شکل میں آملہ کو ضرور کھا نا چاہیے اس سے لوگوں کو بہت ہی زیادہ فائدے حاصل ہو سکتے ہیں۔ پچاس گرام آملہ ضرور کھا نا چاہیے کیونکہ ایک آملہ دو مالٹوں جتنا کام کرتا ہے کیونکہ اس میں پائے جانے والا وٹامن سی ہماری صحت کو ٹھیک رکھنے میں مدد دیتا ہے تو آئیے جانتے ہیں کہ آملہ پیٹ کی بیماریوں کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔

خشک آملے کا پاؤڈر اگر رات کو پانی میں بھگو دیا جا ئے اور صبح خالی پیٹ اس پانی کو پیا جا ئے تو اس سے نظامِ ہاضمہ کی طاقت بڑھتی ہے اور اس سے کچے آملے کا جوس پینے سے پیٹ کے کیڑے مر جا تے ہیں۔ ایک ہفتے تک ضرور کر نا چاہیے تبھی اس کا فرق نظر آ ئے گا خشک آملے کا پاؤڈر اگر ہم مولی کے ساتھ کھا ئیں یا پھر اسے مولی میں بھر کر کھا ئیں۔

تو اس سے باتھ روم سے جڑی سبھی مسئلے حل ہو جا ئیں گے ۔ آملے کے بے شمار فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں بہت ہی زیادہ تحقیق کی گئی ہے اور تحقیقات کے بعد ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ آملے کے صحت کے لیے بہت سے فوائد ہیں۔

Leave a Comment